For every happening is a finality; and you are going to know.
ہر خبر کے لئے ایک وقت مقرر ہے اور تم کو عنقریب معلوم ہوجائے گا
[لِكُلِّ: ہر ایک کے لیے] [نَبَاٍ: خبر] [مُّسْـتَقَرٌّ: ایک ٹھکانہ] [وَّسَوْفَ: اور جلد] [تَعْلَمُوْنَ: تم جان لوگے]