Qari: |
And certainly were messengers denied before you, but they were patient over [the effects of] denial, and they were harmed until Our victory came to them. And none can alter the words of Allah. And there has certainly come to you some information about the [previous] messengers.
اور تم سے پہلے کبھی پیغمبر جھٹلائے جاتے رہے تو وہ تکذیب اور ایذا پر صبر کرتے رہے یہاں تک کہ ان کے پاس ہماری مدد پہنچتی رہی اور خدا کی باتوں کو کوئی بھی بدلنے والا نہیں۔ اور تم کو پیغمبروں (کے احوال) کی خبریں پہنچ چکی ہیں (تو تم بھی صبر سے کام لو)
[وَلَقَدْ كُذِّبَتْ: اور البتہ جھٹلائے گئے] [رُسُلٌ: رسول (جمع)] [مِّنْ قَبْلِكَ: آپ سے پہلے] [فَصَبَرُوْا: پس صبر کیا انہوں نے] [عَلٰي: پر] [مَا كُذِّبُوْا: جو وہ جھٹلائے گئے] [وَاُوْذُوْا: اور ستائے گئے] [حَتّٰى: یہانتک کہ] [اَتٰىهُمْ: ان پر آگئی] [نَصْرُنَا: ہماری مدد] [وَلَا مُبَدِّلَ: نہیں بدلنے والا] [لِكَلِمٰتِ اللّٰهِ: اللہ کی باتوں کو] [وَ: اور] [لَقَدْ: البتہ] [جَاۗءَكَ: آپ کے پاس پہنچی] [مِنْ: سے (کچھ)] [نَّبَاِى: خبر] [الْمُرْسَلِيْنَ: رسول (جمع)]