وَ مَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا لَعِبٌ وَّ لَہۡوٌ ؕ وَ لَلدَّارُ الۡاٰخِرَۃُ خَیۡرٌ لِّلَّذِیۡنَ یَتَّقُوۡنَ ؕ اَفَلَا تَعۡقِلُوۡنَ ﴿۳۲﴾

(32 - الانعام)

Qari:


And the worldly life is not but amusement and diversion; but the home of the Hereafter is best for those who fear Allah, so will you not reason?

اور دنیا کی زندگی تو ایک کھیل اور مشغولہ ہے۔ اور بہت اچھا گھر تو آخرت کا گھر ہے (یعنی) ان کے لئے جو (خدا سے) ڈرتے ہیں۔ کیا تم سمجھتے نہیں

[وَمَا: اور نہیں] [الْحَيٰوةُ: زندگی] [الدُّنْيَآ: دنیا] [اِلَّا: مگر (صرف)] [لَعِبٌ: کھیل] [وَّلَهْوٌ: اور جی کا بہلاوا] [وَلَلدَّارُ الْاٰخِرَةُ: اور آخرت کا گھر] [خَيْرٌ: بہتر] [لِّلَّذِيْنَ: ان کے لیے جو] [يَتَّقُوْنَ: پرہیزگاری کرتے ہیں] [اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ: سو کیا تم عقل سے کام نہیں لیتے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer