بَلۡ بَدَا لَہُمۡ مَّا کَانُوۡا یُخۡفُوۡنَ مِنۡ قَبۡلُ ؕ وَ لَوۡ رُدُّوۡا لَعَادُوۡا لِمَا نُہُوۡا عَنۡہُ وَ اِنَّہُمۡ لَکٰذِبُوۡنَ ﴿۲۸﴾

(28 - الانعام)

Qari:


But what they concealed before has [now] appeared to them. And even if they were returned, they would return to that which they were forbidden; and indeed, they are liars.

ہاں یہ جو کچھ پہلے چھپایا کرتے تھے (آج) ان پر ظاہر ہوگیا ہے اور اگر یہ (دنیا میں) لوٹائے بھی جائیں تو جن (کاموں) سے ان کو منع کیا گیا تھا وہی پھر کرنے لگیں۔کچھ شک نہیں کہ یہ جھوٹے ہیں

[بَلْ: بلکہ] [بَدَا لَهُمْ: ظاہر ہوگیا ان پر] [مَّا: جو] [كَانُوْا يُخْفُوْنَ: وہ چھپاتے تھے] [مِنْ قَبْلُ: اس سے قبل] [وَلَوْ: اور اگر] [رُدُّوْا: واپس بھیجے جائیں] [لَعَادُوْا: تو پھر کرنے لگیں] [لِمَا نُهُوْا: وہی روکے گئے] [عَنْهُ: اس سے] [و: اور] [َاِنَّهُمْ: بیشک وہ] [لَكٰذِبُوْنَ: جھوٹے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer