Qari: |
And He is the subjugator over His servants. And He is the Wise, the Acquainted [with all].
اور وہ اپنے بندوں پر غالب ہے اور وہ دانا اور خبردار ہے
[وَهُوَ: اور وہ] [الْقَاهِرُ: غالب] [فَوْقَ: اوپر] [عِبَادِهٖ: اپنے بندے] [وَهُوَ: اور وہ] [الْحَكِيْمُ: حکمت والا] [الْخَبِيْرُ: خبر رکھنے والا]