قُلۡ فَلِلّٰہِ الۡحُجَّۃُ الۡبَالِغَۃُ ۚ فَلَوۡ شَآءَ لَہَدٰىکُمۡ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿۱۴۹﴾

(149 - الانعام)

Qari:


Say, "With Allah is the far-reaching argument. If He had willed, He would have guided you all."

کہہ دو کہ خدا ہی کی حجت غالب ہے اگر وہ چاہتا تو تم سب کو ہدایت دے دیتا

[قُلْ: فرمادیں] [فَلِلّٰهِ: اللہ ہی کے لیے] [الْحُجَّةُ: حجت] [الْبَالِغَةُ: پوری] [فَلَوْ شَاۗءَ: پس اگر وہ چاہتا] [لَهَدٰىكُمْ: تو تمہیں ہدایت دیتا] [اَجْمَعِيْنَ: سب کو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer