وَ قَالُوۡا رَبَّنَاۤ اِنَّاۤ اَطَعۡنَا سَادَتَنَا وَ کُبَرَآءَنَا فَاَضَلُّوۡنَا السَّبِیۡلَا ﴿۶۷﴾

(67 - الاحزاب)

Qari:


And they will say, "Our Lord, indeed we obeyed our masters and our dignitaries, and they led us astray from the [right] way.

اور کہیں گے کہ اے ہمارے پروردگار ہم نے اپنے سرداروں اور بڑے لوگوں کا کہا مانا تو انہوں نے ہم کو رستے سے گمراہ کردیا

[وَقَالُوْا : اور وہ کہیں گے] [رَبَّنَآ : اے ہمارے رب] [اِنَّآ : بیشک ہم] [اَطَعْنَا : ہم نے اطاعت کی] [سَادَتَنَا : اپنے سردار] [وَكُبَرَاۗءَنَا : اور اپنے بڑوں] [فَاَضَلُّوْنَا : تو انہوں نے بھٹکایا ہمیں] [السَّبِيْلَا : راستہ]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer