| Qari: |
The Day their faces will be turned about in the Fire, they will say, "How we wish we had obeyed Allah and obeyed the Messenger."
جس دن ان کے منہ آگ میں الٹائے جائیں گے کہیں اے کاش ہم خدا کی فرمانبرداری کرتے اور رسول (خدا) کا حکم مانتے
[ يَوْمَ : جس دن] [تُقَلَّبُ : الٹ پلٹ کیے جائیں گے] [وُجُوْهُهُمْ : ان کے چہرے] [فِي النَّارِ : آگ میں] [يَقُوْلُوْنَ : وہ کہیں گے] [يٰلَيْتَنَآ : اے کاش ہم] [اَطَعْنَا : ہم نے اطاعت کی ہوتی] [اللّٰهَ : اللہ] [وَاَطَعْنَا : اور اطاعت کی ہوتی] [الرَّسُوْلَا : رسول]