وَ لَا تُطِعِ الۡکٰفِرِیۡنَ وَ الۡمُنٰفِقِیۡنَ وَ دَعۡ اَذٰىہُمۡ وَ تَوَکَّلۡ عَلَی اللّٰہِ ؕ وَ کَفٰی بِاللّٰہِ وَکِیۡلًا ﴿۴۸﴾

(48 - الاحزاب)

Qari:


And do not obey the disbelievers and the hypocrites but do not harm them, and rely upon Allah. And sufficient is Allah as Disposer of affairs.

اور کافروں اور منافقوں کا کہا نہ ماننا اور نہ ان کے تکلیف دینے پر نظر کرنا اور خدا پر بھروسہ رکھنا۔ اور خدا ہی کارساز کافی ہے

[وَلَا تُطِعِ: اور کہا نہ مانیں] [ الْكٰفِرِيْنَ : کافر (جمع)] [وَالْمُنٰفِقِيْنَ : اور منافق (جمع)] [وَدَعْ : اور خیال نہ کریں] [اَذٰىهُمْ : ان کا ایذا دینا] [وَتَوَكَّلْ : اور بھروسہ کریں] [عَلَي اللّٰهِ ۭ : اللہ پر] [وَكَفٰى : اور کافی] [بِاللّٰهِ : اللہ] [وَكِيْلًا : کارساز]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer