| Qari: |
And give good tidings to the believers that they will have from Allah great bounty.
اور مومنوں کو خوشخبری سنا دو کہ ان کے لئے خدا کی طرف سے بڑا فضل ہوگا
[وَبَشِّرِ : اور خوشخبری دیں] [الْمُؤْمِنِيْنَ : مومنوں (جمع)] [بِاَنَّ : یہ کہ] [لَهُمْ : ان کے لیے] [مِّنَ اللّٰهِ : اللہ (کی طرف) سے] [فَضْلًا : فضل] [كَبِيْرًا: بڑا]