| Qari: |
Their greeting the Day they meet Him will be, "Peace." And He has prepared for them a noble reward.
جس روز وہ اس سے ملیں گے ان کا تحفہ (خدا کی طرف سے) سلام ہوگا اور اس نے ان کے لئے بڑا ثواب تیار کر رکھا ہے
[تَحِيَّتُهُمْ : ان کی دعا] [يَوْمَ : جس دن] [يَلْقَوْنَهٗ : وہ ملیں گے اس کو] [سَلٰمٌ ڻ : سلام] [وَاَعَدَّ : اور تیار کیا اس نے] [لَهُمْ : ان کے لیے] [اَجْرًا : اجر] [كَرِيْمًا : بڑا اچھا]