ہُوَ الَّذِیۡ یُصَلِّیۡ عَلَیۡکُمۡ وَ مَلٰٓئِکَتُہٗ لِیُخۡرِجَکُمۡ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَی النُّوۡرِ ؕ وَ کَانَ بِالۡمُؤۡمِنِیۡنَ رَحِیۡمًا ﴿۴۳﴾

(43 - الاحزاب)

Qari:


It is He who confers blessing upon you, and His angels [ask Him to do so] that He may bring you out from darknesses into the light. And ever is He, to the believers, Merciful.

وہی تو ہے جو تم پر رحمت بھیجتا ہے اور اس کے فرشتے بھی۔ تاکہ تم کو اندھیروں سے نکال کر روشنی کی طرف لے جائے۔ اور خدا مومنوں پر مہربان ہے

[هُوَ الَّذِيْ: وہی جو] [ يُصَلِّيْ : بھیجتا ہے] [عَلَيْكُمْ : تم پر] [وَمَلٰۗىِٕكَتُهٗ : اور اس کے فرشتے] [لِيُخْرِجَكُمْ : تاکہ وہ تمہیں نکالے] [مِّنَ : سے] [الظُّلُمٰتِ : اندھیروں] [اِلَى النُّوْرِ ۭ : نور کی طرف] [وَكَانَ : اور ہے] [بِالْمُؤْمِنِيْنَ : مومنوں پر] [رَحِيْمًا : مہربان]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer