| Qari: |
And remember what is recited in your houses of the verses of Allah and wisdom. Indeed, Allah is ever Subtle and Acquainted [with all things].
اور تمہارے گھروں میں جو خدا کی آیتیں پڑھی جاتی ہیں اور حکمت (کی باتیں سنائی جاتی ہیں) ان کو یاد رکھو۔ بےشک خدا باریک بیں اور باخبر ہے
[وَاذْكُرْنَ : اور تم یاد رکھو] [مَا يُتْلٰى : جو پڑھا جاتا ہے] [فِيْ : میں] [بُيُوْتِكُنَّ : تمہارے گھر (جمع)] [مِنْ : سے] [اٰيٰتِ اللّٰهِ : اللہ کی آیتیں] [وَالْحِكْمَةِ ۭ: اور حکمت] [اِنَّ اللّٰهَ : بیشک اللہ] [كَانَ : ہے] [لَطِيْفًا : باریک بین] [خَبِيْرًا : باخبر]