| Qari: |
And abide in your houses and do not display yourselves as [was] the display of the former times of ignorance. And establish prayer and give zakah and obey Allah and His Messenger. Allah intends only to remove from you the impurity [of sin], O people of the [Prophet's] household, and to purify you with [extensive] purification.
اور اپنے گھروں میں ٹھہری رہو اور جس طرح (پہلے) جاہلیت (کے دنوں) میں اظہار تجمل کرتی تھیں اس طرح زینت نہ دکھاؤ۔ اور نماز پڑھتی رہو اور زکوٰة دیتی رہو اور خدا اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرتی رہو۔ اے (پیغمبر کے) اہل بیت خدا چاہتا ہے کہ تم سے ناپاکی (کا میل کچیل) دور کردے اور تمہیں بالکل پاک صاف کردے
[وَقَرْنَ : اور قرار پکڑو] [فِيْ بُيُوْتِكُنَّ : اپنے گھروں میں] [وَلَا تَبَرَّجْنَ : اور بناؤ سنگھار کا اظہار کرتی نہ پھرو] [تَــبَرُّجَ : بناؤ سنگھار] [الْجَاهِلِيَّةِ :(زمانہ) جاہلیت] [الْاُوْلٰى : اگلا] [وَاَقِمْنَ : اور قائم کرو] [الصَّلٰوةَ : نماز] [وَاٰتِيْنَ : اور دیتی رہو] [الزَّكٰوةَ : زکوۃ] [وَاَطِعْنَ : اور اطاعت کرو] [اللّٰهَ : اللہ] [وَرَسُوْلَهٗ ۭ : اور اس کا رسول] [اِنَّمَا : اس کے سوا نہیں] [يُرِيْدُ اللّٰهُ : اللہ چاہتا ہے] [لِيُذْهِبَ : کہ دور فرمادے] [عَنْكُمُ : تم سے] [الرِّجْسَ : آلودگی] [اَهْلَ الْبَيْتِ : اے اہل بیت] [وَيُطَهِّرَكُمْ : اور تمہیں پاک و صاف رکھے] [تَطْهِيْرًا: خوب پاک]