| Qari: |
But if you should desire Allah and His Messenger and the home of the Hereafter - then indeed, Allah has prepared for the doers of good among you a great reward."
اور اگر تم خدا اور اس کے پیغمبر اور عاقبت کے گھر (یعنی بہشت) کی طلبگار ہو تو تم میں جو نیکوکاری کرنے والی ہیں اُن کے لئے خدا نے اجر عظیم تیار کر رکھا ہے
وَاِنْ : اور اگر] [كُنْتُنَّ تُرِدْنَ اللّٰهَ : تم چاہتی ہو اللہ] [وَرَسُوْلَهٗ : اور اس کا رسول] [وَالدَّارَ الْاٰخِرَةَ : اور آخرت کا گھر] [فَاِنَّ اللّٰهَ : پس بیشک اللہ] [اَعَدَّ : تیار کیا ہے] [لِلْمُحْسِنٰتِ : نیکی کرنے والوں کے لیے] [مِنْكُنَّ : تم میں سے] [اَجْرًا عَظِيْمًا: اجر عظیم]