| Qari: |
And when a faction of them said, "O people of Yathrib, there is no stability for you [here], so return [home]." And a party of them asked permission of the Prophet, saying, "Indeed, our houses are unprotected," while they were not exposed. They did not intend except to flee.
اور جب اُن میں سے ایک جماعت کہتی تھی کہ اے اہل مدینہ (یہاں) تمہارے ٹھہرنے کا مقام نہیں تو لوٹ چلو۔ اور ایک گروہ ان میں سے پیغمبر سے اجازت مانگنے اور کہنے لگا کہ ہمارے گھر کھلے پڑے ہیں حالانکہ وہ کھلے نہیں تھے۔ وہ تو صرف بھاگنا چاہتے تھے
وَاِذْ : اور جب] [قَالَتْ : کہا] [طَّاۗىِٕفَةٌ : ایک گروہ] [مِّنْهُمْ : ان میں سے] [يٰٓاَهْلَ يَثْرِبَ : اے یثرت (مدینہ) والو] [لَا مُقَامَ : کوئی جگہ نہیں] [لَكُمْ : تمہارے لیے] [فَارْجِعُوْا ۚ : لہذا تم لوٹ چلو] [وَيَسْتَاْذِنُ : اور اجازت مانگتا تھا] [فَرِيْقٌ : ایک گروہ] [مِّنْهُمُ : ان میں سے] [النَّبِيَّ : نبی سے] [يَقُوْلُوْنَ : وہ کہتے تھے] [اِنَّ : بیشک] [بُيُوْتَنَا : ہمارے گھر] [عَوْرَةٌ ړ : غیر محفوظ] [وَمَا هِىَ : حالانکہ وہ نہیں] [بِعَوْرَةٍ ڔ : غیر محفوظ] [اِنْ يُّرِيْدُوْنَ : وہ نہیں چاہتے] [اِلَّا : مگر (صرف)] [فِرَارًا: فرار]