وَ اِذۡ یَقُوۡلُ الۡمُنٰفِقُوۡنَ وَ الَّذِیۡنَ فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ مَّرَضٌ مَّا وَعَدَنَا اللّٰہُ وَ رَسُوۡلُہٗۤ اِلَّا غُرُوۡرًا ﴿۱۲﴾

(12 - الاحزاب)

Qari:


And [remember] when the hypocrites and those in whose hearts is disease said, "Allah and His Messenger did not promise us except delusion,"

اور جب منافق اور وہ لوگ جن کے دلوں میں بیماری ہے کہنے لگے کہ خدا اور اس کے رسول نے ہم سے محض دھوکے کا وعدہ کیا تھا

[وَاِذْ : اور جب] [يَقُوْلُ : کہنے لگے] [الْمُنٰفِقُوْنَ : منافق (جمع)] [وَالَّذِيْنَ : اور وہ جن کے] [فِيْ قُلُوْبِهِمْ : دلوں میں] [مَّرَضٌ : روگ] [مَّا وَعَدَنَا : جو ہم سے وعدہ کیا] [اللّٰهُ : اللہ] [وَرَسُوْلُهٗٓ : اور اس کا رسول] [اِلَّا : مگر (صرف)] [غُرُوْرًا: دھوکہ دینا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer