وَ اِذَا حُشِرَ النَّاسُ کَانُوۡا لَہُمۡ اَعۡدَآءً وَّ کَانُوۡا بِعِبَادَتِہِمۡ کٰفِرِیۡنَ ﴿۶﴾

(6 - الاحقاف)

Qari:


And when the people are gathered [that Day], they [who were invoked] will be enemies to them, and they will be deniers of their worship.

اور جب لوگ جمع کئے جائیں گے تو وہ ان کے دشمن ہوں گے اور ان کی پرستش سے انکار کریں گے

[وَاِذَا : اور جب] [حُشِرَ : جمع کئے جائیں گے] [النَّاسُ : لوگ] [كَانُوْا : وہ ہوں گے] [لَهُمْ : ان کے ] [اَعْدَاۗءً : دشمن] [وَّكَانُوْا : اور ہوں گے] [بِعِبَادَتِهِمْ : ان کی عبادت سے] [كٰفِرِيْنَ : منکر (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer