مَا خَلَقۡنَا السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ وَ مَا بَیۡنَہُمَاۤ اِلَّا بِالۡحَقِّ وَ اَجَلٍ مُّسَمًّی ؕ وَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا عَمَّاۤ اُنۡذِرُوۡا مُعۡرِضُوۡنَ ﴿۳﴾

(3 - الاحقاف)

Qari:


We did not create the heavens and earth and what is between them except in truth and [for] a specified term. But those who disbelieve, from that of which they are warned, are turning away.

ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ ان دونوں میں ہے مبنی برحکمت اور ایک وقت مقرر تک کے لئے پیدا کیا ہے۔ اور کافروں کو جس چیز کی نصیحت کی جاتی ہے اس سے منہ پھیر لیتے ہیں

[مَا خَلَقْنَا : نہیں پیدا کیا ہم نے] [السَّمٰوٰتِ : آسمانوں] [وَالْاَرْضَ : اور زمین] [وَمَا : اور جو] [بَيْنَهُمَآ : ان دونوں کے درمیان] [اِلَّا بالْحَـقِّ : مگر حق کے ساتھ] [وَاَجَلٍ : اور میعاد ] [مُّسَمًّى ۭ : مقررہ] [وَالَّذِيْنَ : اور جن لوگوں نے] [كَفَرُوْا : کفر کیا ] [عَمَّآ : جس سے] [اُنْذِرُوْا : وہ ڈرائے جاتے ہیں] [مُعْرِضُوْنَ: روگردانی کرنیوالے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer