فَوَیۡلٌ لِّلَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مِنۡ یَّوۡمِہِمُ الَّذِیۡ یُوۡعَدُوۡنَ ﴿٪۶۰﴾

(60 - الذّٰریٰت)

Qari:


And woe to those who have disbelieved from their Day which they are promised.

جس دن کا ان کافروں سے وعدہ کیا جاتا ہے اس سے ان کے لئے خرابی ہے

[فَوَيْلٌ : پس ہلاکت ہے] [لِّـلَّذِيْنَ كَفَرُوْا : ان لوگوں کے لیے جنہوں نے کفر کیا] [مِنْ يَّوْمِهِمُ : ان کے اس دن سے] [الَّذِيْ : وہ جو] [يُوْعَدُوْنَ : وہ وعدہ کیے جاتے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer