فَاِنَّ لِلَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا ذَنُوۡبًا مِّثۡلَ ذَنُوۡبِ اَصۡحٰبِہِمۡ فَلَا یَسۡتَعۡجِلُوۡنِ ﴿۵۹﴾

(59 - الذّٰریٰت)

Qari:


And indeed, for those who have wronged is a portion [of punishment] like the portion of their predecessors, so let them not impatiently urge Me.

کچھ شک نہیں کہ ان ظالموں کے لئے بھی (عذاب کی) نوبت مقرر ہے جس طرح ان کے ساتھیوں کی نوبت تھی تو ان کو مجھ سے (عذاب) جلدی نہیں طلب کرنا چاہیئے

[فَاِنَّ لِلَّذِيْنَ : تو بیشک ان لوگوں کے لیے] [ظَلَمُوْا : جنہوں نے ظلم کیا] [ذَنُوْبًا مِّثْلَ : حصہ ہے، مانند] [ذَنُوْبِ : حصے کے] [اَصْحٰبِهِمْ : ان کے ساتھیوں کے] [فَلَا يَسْتَعْجِلُوْنِ : پس نہ وہ جلدی کریں مجھ سے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer