Qari: |
And I did not create the jinn and mankind except to worship Me.
اور میں نے جنوں اور انسانوں کو اس لئے پیدا کیا ہے کہ میری عبادت کریں
[وَمَا : اور نہیں] [خَلَقْتُ الْجِنَّ : پیدا کیا میں نے جنوں کو] [وَالْاِنْسَ : اور انسانوں کو] [اِلَّا : مگر] [لِيَعْبُدُوْنِ : اس لیے تاکہ وہ میری عبادت میں]