فَاَخَذۡنٰہُ وَ جُنُوۡدَہٗ فَنَبَذۡنٰہُمۡ فِی الۡیَمِّ وَ ہُوَ مُلِیۡمٌ ﴿ؕ۴۰﴾

(40 - الذّٰریٰت)

Qari:


So We took him and his soldiers and cast them into the sea, and he was blameworthy.

تو ہم نے اس کو اور اس کے لشکروں کو پکڑ لیا اور ان کو دریا میں پھینک دیا اور وہ کام ہی قابل ملامت کرتا تھا

[فَاَخَذْنٰهُ: تو پکڑ لیا ہم نے اس کو] [ وَجُنُوْدَهٗ : اور اس کے لشکروں کو] [فَنَبَذْنٰهُمْ : تو پھینک دیا ہم نے ان کو] [فِي الْيَمِّ : سمندر میں] [وَهُوَ مُلِيْمٌ : اور وہ ملامت زدہ تھا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer