Qari: |
But he turned away with his supporters and said," A magician or a madman."
تو اس نے اپنی جماعت (کے گھمنڈ) پر منہ موڑ لیا اور کہنے لگا یہ تو جادوگر ہے یا دیوانہ
[فَتَوَلّٰى: تو وہ پھر گیا] [ بِرُكْنِهٖ : اپنی قوت کے ساتھ] [وَقَالَ سٰحِرٌ : اور کہنے لگا ایک جادوگر ہے] [اَوْ مَجْنُوْنٌ : یا مجنون ہے]