Indeed, the righteous will be among gardens and springs,
بےشک پرہیزگار بہشتوں اور چشموں میں (عیش کر رہے) ہوں گے
[اِنَّ الْمُتَّقِيْنَ : بیشک متقی (جمع)] [فِيْ جَنّٰتٍ : باغات میں] [وَّعُيُوْنٍ : اور چشمے]