ذُوۡقُوۡا فِتۡنَتَکُمۡ ؕ ہٰذَا الَّذِیۡ کُنۡتُمۡ بِہٖ تَسۡتَعۡجِلُوۡنَ ﴿۱۴﴾

(14 - الذّٰریٰت)

Qari:


[And will be told], "Taste your torment. This is that for which you were impatient."

اب اپنی شرارت کا مزہ چکھو۔ یہ وہی ہے جس کے لئے تم جلدی مچایا کرتے تھے

[ذُوْقُوْا : تم چکھو] [فِتْنَتَكُمْ ۭ : اپنی شرارت] [ھٰذَا الَّذِيْ : یہ وہ جو] [كُنْتُمْ بِهٖ : تم تھے اس کی] [تَسْتَعْجِلُوْنَ : جلدی کرتے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer