| Qari: |
There is no deity except Him; He gives life and causes death. [He is] your Lord and the Lord of your first forefathers.
اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ (وہی) جِلاتا ہے اور (وہی) مارتا ہے۔ وہی تمہارا اور تمہارے باپ دادا کا پروردگار ہے
[ لَآ اِلٰهَ: نہیں کوئی الہ برحق] [ اِلَّا هُوَ: مگر وہی] [ يُـحْيٖ: وہ زندہ کرتا ہے] [ وَيُمِيْتُ: اور وہ موت دیتا ہے] [ رَبُّكُمْ: رب تمہارا] [ وَرَبُّ اٰبَاۗىِٕكُمُ الْاَوَّلِيْنَ: اور رب تمہارے آباؤاجداد کا۔ پہلوں کا]