رَبِّ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ مَا بَیۡنَہُمَا ۘ اِنۡ کُنۡتُمۡ مُّوۡقِنِیۡنَ ﴿۷﴾

(7 - الدُّخَان)

Qari:


Lord of the heavens and the earth and that between them, if you would be certain.

آسمانوں اور زمین کا اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سب کا مالک۔ بشرطیکہ تم لوگ یقین کرنے والے ہو

[رَبِّ السَّمٰوٰتِ: رب ہے آسمانوں کا] [ وَالْاَرْضِ: اور زمین کا] [ وَمَا بَيْنَهُمَا: اور جو ان دونوں کے درمیان] [ اِنْ كُنْتُمْ: اگر ہو تم] [ مُّوْقِنِيْنَ: یقین کرنے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer