Thus. And We will marry them to fair women with large, [beautiful] eyes.
اس طرح (کا حال ہوگا) اور ہم بڑی بڑی آنکھوں والی سفید رنگ کی عورتوں سے ان کے جوڑے لگائیں گے
[كَذٰلِكَ: اسی طرح] [ وَزَوَّجْنٰهُمْ: اور بیاہ دیں گے ہم انکو] [ بِحُوْرٍ عِيْنٍ: موٹی آنکھوں والی سفید عورتوں سے]