یَّلۡبَسُوۡنَ مِنۡ سُنۡدُسٍ وَّ اِسۡتَبۡرَقٍ مُّتَقٰبِلِیۡنَ ﴿ۚۙ۵۳﴾

(53 - الدُّخَان)

Qari:


Wearing [garments of] fine silk and brocade, facing each other.

حریر کا باریک اور دبیز لباس پہن کر ایک دوسرے کے سامنے بیٹھے ہوں گے

[ يَّلْبَسُوْنَ: پہنیں گے وہ] [ مِنْ سُنْدُسٍ: باریک ریشم میں سے] [ وَّاِسْتَبْرَقٍ: اور موٹا ریشم] [ مُّتَقٰبِلِيْنَ: آمنے سامنے بیٹھنے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer