Indeed, this is what you used to dispute."
یہ وہی (دوزخ) ہے جس میں تم لوگ شک کیا کرتے تھے
[اِنَّ: بے شک] [ ھٰذَا: یہ] [ مَا كُنْتُمْ بِهٖ: وہ ہے جوتھے ت م ساتھ اس کے] [ تَمْتَرُوْنَ: تم شک کرتے تھے]