[It will be said], "Taste! Indeed, you are the honored, the noble!
(اب) مزہ چکھ۔ تو بڑی عزت والا (اور) سردار ہے
[ذُقْ: (کہا جائے گا) چکھو] [ اِنَّكَ: بے شک تم] [ اَنْتَ الْعَزِيْزُ الْكَرِيْمُ: تم زبردست تھے، عزت والے تھے]