وَ اتۡرُکِ الۡبَحۡرَ رَہۡوًا ؕ اِنَّہُمۡ جُنۡدٌ مُّغۡرَقُوۡنَ ﴿۲۴﴾

(24 - الدُّخَان)

Qari:


And leave the sea in stillness. Indeed, they are an army to be drowned."

اور دریا سے (کہ) خشک (ہو رہا ہوگا) پار ہو جاؤ (تمہارے بعد) ان کا تمام لشکر ڈبو دیا جائے گا

[ وَاتْرُكِ الْبَحْرَ: اور چھوڑ دو سمندر کو] [ رَهْوًا: ساکن] [ اِنَّهُمْ: بے شک وہ] [ جُنْدٌ مُّغْرَقُوْنَ: لشکر ہے غرق ہونے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer