| Qari: |
[Allah said], "Then set out with My servants by night. Indeed, you are to be pursued.
(خدا نے فرمایا کہ) میرے بندوں کو راتوں رات لے کر چلے جاؤ اور (فرعونی) ضرور تمہارا تعاقب کریں گے
[فَاَسْرِ بِعِبَادِيْ: تو لے چل میرے بندوں کو] [ لَيْلًا: راتوں رات] [ اِنَّكُمْ: بے شک تم] [ مُّتَّبَعُوْنَ: تم پیچھا کیے جانے والے ہو]