| Qari: |
The Day We will strike with the greatest assault, indeed, We will take retribution.
جس دن ہم بڑی سخت پکڑ پکڑیں گے تو بےشک انتقام لے کر چھوڑیں گے
[يَوْمَ: جس دن] [ نَبْطِشُ: ہم پکڑیں گے] [ الْبَطْشَةَ: پکڑ] [ الْكُبْرٰى: بڑی] [ اِنَّا مُنْتَقِمُوْنَ: بے شک ہم انتقام لینے والے ہیں]