| Qari: |
Indeed, We will remove the torment for a little. Indeed, you [disbelievers] will return [to disbelief].
ہم تو تھوڑے دنوں عذاب ٹال دیتے ہیں (مگر) تم پھر کفر کرنے لگتے ہو
[ اِنَّا: بے شک ہم] [ كَاشِفُوا الْعَذَابِ: ہٹانے والے ہیں عذاب کو] [ قَلِيْلًا: تھوڑا سا] [ اِنَّكُمْ عَاۗىِٕدُوْنَ: بے شک تم لوٹنے والے ہو]