قُلۡ صَدَقَ اللّٰہُ ۟ فَاتَّبِعُوۡا مِلَّۃَ اِبۡرٰہِیۡمَ حَنِیۡفًا ؕ وَ مَا کَانَ مِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ ﴿۹۵﴾

(95 - آل عمران)

Qari:


Say, "Allah has told the truth. So follow the religion of Abraham, inclining toward truth; and he was not of the polytheists."

کہہ دو کہ خدا نے سچ فرمایا دیا پس دین ابراہیم کی پیروی کرو جو سب سے بےتعلق ہو کر ایک (خدا) کے ہو رہے تھے اور مشرکوں سے نہ تھے

[قُلْ: آپ کہدیں] [صَدَقَ: سچ فرمایا] [اللّٰهُ: اللہ] [فَاتَّبِعُوْا: اب پیروی کرو] [مِلَّــةَ: دین] [اِبْرٰهِيْمَ: ابراہیم] [حَنِيْفًا: حنیف] [وَمَا: اور نہ] [كَانَ: تھے] [مِنَ: سے] [الْمُشْرِكِيْنَ: مشرک (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer