Qari: |
And whoever invents about Allah untruth after that - then those are [truly] the wrongdoers.
جو اس کے بعد بھی خدا پر جھوٹے افترا کریں تو ایسے لوگ ہی بےانصاف ہیں
[فَمَنِ: پھر جو] [افْتَرٰى: جھوٹ باندھے] [عَلَي: پر] [اللّٰهِ: اللہ] [الْكَذِبَ: جھوٹ] [مِنْ بَعْدِ: سے۔ بعد] [ذٰلِكَ: اس] [فَاُولٰۗىِٕكَ: تو وہی لوگ] [ھُمُ: وہ] [الظّٰلِمُوْنَ: ظالم (جمع)]