وَ مَنۡ یَّبۡتَغِ غَیۡرَ الۡاِسۡلَامِ دِیۡنًا فَلَنۡ یُّقۡبَلَ مِنۡہُ ۚ وَ ہُوَ فِی الۡاٰخِرَۃِ مِنَ الۡخٰسِرِیۡنَ ﴿۸۵﴾

(85 - آل عمران)

Qari:


And whoever desires other than Islam as religion - never will it be accepted from him, and he, in the Hereafter, will be among the losers.

اور جو شخص اسلام کے سوا کسی اور دین کا طالب ہوگا وہ اس سے ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا اور ایسا شخص آخرت میں نقصان اٹھانے والوں میں ہوگا

[وَمَنْ: اور جو] [يَّبْتَـغِ: چاہے گا] [غَيْرَ: سوا] [الْاِسْلَامِ: اسلام] [دِيْنًا: کوئی دین] [فَلَنْ: تو ہرگز نہ] [يُّقْبَلَ: قبول کیا جائیگا] [مِنْهُ: اس سے] [وَھُوَ: اور وہ] [فِي: میں] [الْاٰخِرَةِ: آخرت] [مِنَ: سے] [الْخٰسِرِيْنَ: نقصان اٹھانے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer