Qari: |
This is what We recite to you, [O Muhammad], of [Our] verses and the precise [and wise] message.
(اے محمدﷺ) یہ ہم تم کو (خدا کی) آیتیں اور حکمت بھری نصیحتیں پڑھ پڑھ کر سناتے ہیں
[ذٰلِكَ: یہ] [نَتْلُوْهُ: ہم پڑھتے ہیں] [عَلَيْكَ: آپ پر] [مِنَ: سے] [الْاٰيٰتِ: آیتیں] [وَالذِّكْرِ: اور نصیحت] [الْحَكِيْمِ: حکمت والی]