وَ اَمَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَیُوَفِّیۡہِمۡ اُجُوۡرَہُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ لَا یُحِبُّ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۵۷﴾

(57 - آل عمران)

Qari:


But as for those who believed and did righteous deeds, He will give them in full their rewards, and Allah does not like the wrongdoers.

اور جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان کو خدا پورا پورا صلہ دے گا اور خدا ظالموں کو دوست نہیں رکھتا

[وَاَمَّا: اور جو] [الَّذِيْنَ: جو لوگ] [اٰمَنُوْا: ایمان لائے] [وَعَمِلُوا: اور انہوں نے کام کیے] [الصّٰلِحٰتِ: نیک] [فَيُوَفِّيْهِمْ: تو پورا دے گا] [اُجُوْرَھُمْ: ان کے اجر] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [لَا يُحِبُّ: دوست نہیں رکھتا] [الظّٰلِمِيْن: ظالم (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer