وَ مُصَدِّقًا لِّمَا بَیۡنَ یَدَیَّ مِنَ التَّوۡرٰىۃِ وَ لِاُحِلَّ لَکُمۡ بَعۡضَ الَّذِیۡ حُرِّمَ عَلَیۡکُمۡ وَ جِئۡتُکُمۡ بِاٰیَۃٍ مِّنۡ رَّبِّکُمۡ ۟ فَاتَّقُوا اللّٰہَ وَ اَطِیۡعُوۡنِ ﴿۵۰﴾

(50 - آل عمران)

Qari:


And [I have come] confirming what was before me of the Torah and to make lawful for you some of what was forbidden to you. And I have come to you with a sign from your Lord, so fear Allah and obey me.

اور مجھ سے پہلے جو تورات (نازل ہوئی) تھی اس کی تصدیق بھی کرتا ہوں اور (میں) اس لیے بھی (آیا ہوں) کہ بعض چیزیں جو تم پر حرام تھیں ان کو تمہارے لیے حلال کر دوں اور میں تو تمہارے پروردگار کی طرف سے نشانی لے کر آیا ہوں تو خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانو

[وَمُصَدِّقًا: اور تصدیق کرنے والا] [لِّمَا: جو] [بَيْنَ يَدَيَّ: اپنے سے پہلی] [مِنَ: سے] [التَّوْرٰىةِ: توریت] [وَلِاُحِلَّ: تاکہ حلال کردوں] [لَكُمْ: تمہارے لیے] [بَعْضَ: بعض] [الَّذِيْ: وہ جو کہ] [حُرِّمَ: حرام کی گئی] [عَلَيْكُمْ: تم پر] [وَجِئْتُكُمْ: اور آیا ہوں تمہارے پاس] [بِاٰيَةٍ: ایک نشانی] [مِّنْ: سے] [رَّبِّكُمْ: تمہارا رب] [فَاتَّقُوا: سو تم ڈرو] [اللّٰهَ: اللہ] [وَاَطِيْعُوْنِ: اور میرا کہا مانو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer