وَ رَسُوۡلًا اِلٰی بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ ۬ۙ اَنِّیۡ قَدۡ جِئۡتُکُمۡ بِاٰیَۃٍ مِّنۡ رَّبِّکُمۡ ۙ اَنِّیۡۤ اَخۡلُقُ لَکُمۡ مِّنَ الطِّیۡنِ کَہَیۡـَٔۃِ الطَّیۡرِ فَاَنۡفُخُ فِیۡہِ فَیَکُوۡنُ طَیۡرًۢا بِاِذۡنِ اللّٰہِ ۚ وَ اُبۡرِیُٔ الۡاَکۡمَہَ وَ الۡاَبۡرَصَ وَ اُحۡیِ الۡمَوۡتٰی بِاِذۡنِ اللّٰہِ ۚ وَ اُنَبِّئُکُمۡ بِمَا تَاۡکُلُوۡنَ وَ مَا تَدَّخِرُوۡنَ ۙ فِیۡ بُیُوۡتِکُمۡ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً لَّکُمۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ ﴿ۚ۴۹﴾

(49 - آل عمران)

Qari:


And [make him] a messenger to the Children of Israel, [who will say], 'Indeed I have come to you with a sign from your Lord in that I design for you from clay [that which is] like the form of a bird, then I breathe into it and it becomes a bird by permission of Allah. And I cure the blind and the leper, and I give life to the dead - by permission of Allah. And I inform you of what you eat and what you store in your houses. Indeed in that is a sign for you, if you are believers.

اور (عیسیٰ) بنی اسرائیل کی طرف پیغمبر (ہو کر جائیں گے اور کہیں گے) کہ میں تمہارے پروردگار کی طرف سے نشانی لے کر آیا ہوں وہ یہ کہ تمہارے سامنے مٹی کی مورت بشکل پرند بناتا ہوں پھر اس میں پھونک مارتا ہوں تو وہ خدا کے حکم سے (سچ مچ) جانور ہو جاتا ہے اور اندھے اور ابرص کو تندرست کر دیتا ہوں اور خدا کے حکم سے مردے میں جان ڈال دیتا ہوں اور جو کچھ تم کھا کر آتے ہو اور جو اپنے گھروں میں جمع کر رکھتے ہو سب تم کو بتا دیتا ہوں اگر تم صاحب ایمان ہو تو ان باتوں میں تمہارے لیے (قدرت خدا کی) نشانی ہے

[وَرَسُوْلًا: اور ایک رسول] [اِلٰى: طرف] [بَنِىْٓ اِسْرَاۗءِيْلَ: بنی اسرائیل] [اَنِّىْ: کہ میں] [قَدْ جِئْتُكُمْ: آیا ہوں تمہاری طرف] [بِاٰيَةٍ: ایک نشانی کے ساتھ] [مِّنْ: سے] [رَّبِّكُمْ: تمہارا رب] [اَنِّىْٓ: کہ میں] [اَخْلُقُ: بناتا ہوں] [لَكُمْ: تمہارے لیے] [مِّنَ: سے] [الطِّيْنِ: گارا] [كَهَيْــــَٔــةِ: مانند۔ شکل] [الطَّيْرِ: پرندہ] [فَاَنْفُخُ: پھر پھونک مارتا ہوں] [فِيْهِ: اس میں] [فَيَكُوْنُ: تو وہ ہوجاتا ہے] [طَيْرًا: پرندہ] [بِاِذْنِ: حکم سے] [اللّٰهِ: اللہ] [وَاُبْرِئُ: اور میں اچھا کرتا ہوں] [الْاَكْمَهَ: مادر زاد اندھا] [وَالْاَبْرَصَ: اور کوڑھی] [وَاُحْىِ: اور میں زندہ کرتا ہوں] [الْمَوْتٰى: مردے] [بِاِذْنِ: حکم سے] [اللّٰهِ: اللہ] [وَاُنَبِّئُكُمْ: اور تمہیں بتاتا ہوں] [بِمَا: جو] [تَاْكُلُوْنَ: تم کھاتے ہو] [وَمَا: اور جو] [تَدَّخِرُوْنَ: تم ذخیرہ کرتے ہو] [فِيْ: میں] [بُيُوْتِكُمْ: گھروں اپنے] [اِنَّ: بیشک] [فِيْ: میں] [ذٰلِكَ: اس] [لَاٰيَةً: ایک نشانی] [لَّكُمْ: تمہارے لیے] [اِنْ: اگر] [كُنْتُمْ: تم ہو] [مُّؤْمِنِيْنَ: ایمان والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer