یٰمَرۡیَمُ اقۡنُتِیۡ لِرَبِّکِ وَ اسۡجُدِیۡ وَ ارۡکَعِیۡ مَعَ الرّٰکِعِیۡنَ ﴿۴۳﴾

(43 - آل عمران)

Qari:


O Mary, be devoutly obedient to your Lord and prostrate and bow with those who bow [in prayer]."

مریم اپنے پروردگار کی فرمانبرداری کرنا اور سجدہ کرنا اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرنا

[يٰمَرْيَمُ: اے مریم] [اقْنُتِىْ: تو فرمانبرداری کر] [لِرَبِّكِ: اپنے رب کی] [وَاسْجُدِيْ: اور سجدہ کر] [وَارْكَعِيْ: اور رکوع کر] [مَعَ: ساتھ] [الرّٰكِعِيْنَ: رکوع کرنے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer