فَلَمَّا وَضَعَتۡہَا قَالَتۡ رَبِّ اِنِّیۡ وَضَعۡتُہَاۤ اُنۡثٰی ؕ وَ اللّٰہُ اَعۡلَمُ بِمَا وَضَعَتۡ ؕ وَ لَیۡسَ الذَّکَرُ کَالۡاُنۡثٰی ۚ وَ اِنِّیۡ سَمَّیۡتُہَا مَرۡیَمَ وَ اِنِّیۡۤ اُعِیۡذُہَا بِکَ وَ ذُرِّیَّتَہَا مِنَ الشَّیۡطٰنِ الرَّجِیۡمِ ﴿۳۶﴾

(36 - آل عمران)

Qari:


But when she delivered her, she said, "My Lord, I have delivered a female." And Allah was most knowing of what she delivered, "And the male is not like the female. And I have named her Mary, and I seek refuge for her in You and [for] her descendants from Satan, the expelled [from the mercy of Allah]."

جب ان کے ہاں بچہ پیدا ہوا اور جو کچھ ان کے ہاں پیدا ہوا تھا خدا کو خوب معلوم تھا تو کہنے لگیں کہ پروردگار! میرے تو لڑکی ہوئی ہے اور (نذر کے لیے) لڑکا (موزوں تھا کہ وہ) لڑکی کی طرح (ناتواں) نہیں ہوتا اور میں نے اس کا نام مریم رکھا ہے اور میں اس کو اور اس کی اولاد کو شیطان مردود سے تیری پناہ میں دیتی ہوں

[فَلَمَّا: سو جب] [وَضَعَتْهَا: اس نے اس کو جنم دیا] [قَالَتْ: اس نے کہا] [رَبِّ: اے میرے رب] [اِنِّىْ: میں نے] [وَضَعْتُهَآ: جنم دی] [اُنْثٰى: لڑکی] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [اَعْلَمُ: خوب جانتا ہے] [بِمَا: جو] [وَضَعَتْ: اس نے جنا] [وَلَيْسَ: اور نہیں] [الذَّكَرُ: بیٹا] [كَالْاُنْثٰى: مانند بیٹی] [وَاِنِّىْ: اور میں] [سَمَّيْتُهَا: اس کا نام رکھا] [مَرْيَمَ: مریم] [وَاِنِّىْٓ اُعِيْذُھَا: اور میں پناہ دیتی ہوں اس کو] [بِكَ: تیری] [وَذُرِّيَّتَهَا: اور اس کی اولاد سے] [مِنَ: سے] [الشَّيْطٰنِ: شیطان] [الرَّجِيْمِ: مردود]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer