قُلۡ اَطِیۡعُوا اللّٰہَ وَ الرَّسُوۡلَ ۚ فَاِنۡ تَوَلَّوۡا فَاِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُّ الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۳۲﴾

(32 - آل عمران)

Qari:


Say, "Obey Allah and the Messenger." But if they turn away - then indeed, Allah does not like the disbelievers.

کہہ دو کہ خدا اور اس کے رسول کا حکم مانو اگر نہ مانیں تو خدا بھی کافروں کو دوست نہیں رکھتا

[قُلْ: آپ کہدیں] [اَطِيْعُوا: تم اطاعت کرو] [اللّٰهَ: اللہ] [وَالرَّسُوْلَ: اور رسول] [فَاِنْ: پھر اگر] [تَوَلَّوْا: وہ پھر جائیں] [فَاِنَّ: تو بیشک] [اللّٰهَ: اللہ] [لَا يُحِبُّ: نہیں دوست رکھتا] [الْكٰفِرِيْنَ: کافر (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer