یَوۡمَ تَجِدُ کُلُّ نَفۡسٍ مَّا عَمِلَتۡ مِنۡ خَیۡرٍ مُّحۡضَرًا ۚۖۛ وَّ مَا عَمِلَتۡ مِنۡ سُوۡٓءٍ ۚۛ تَوَدُّ لَوۡ اَنَّ بَیۡنَہَا وَ بَیۡنَہٗۤ اَمَدًۢا بَعِیۡدًا ؕ وَ یُحَذِّرُکُمُ اللّٰہُ نَفۡسَہٗ ؕ وَ اللّٰہُ رَءُوۡفٌۢ بِالۡعِبَادِ ﴿٪۳۰﴾

(30 - آل عمران)

Qari:


The Day every soul will find what it has done of good present [before it] and what it has done of evil, it will wish that between itself and that [evil] was a great distance. And Allah warns you of Himself, and Allah is Kind to [His] servants."

جس دن ہر شخص اپنے اعمال کی نیکی کو موجود پالے گا اور ان کی برائی کو بھی (دیکھ لے گا) تو آرزو کرے گا کہ اے کاش اس میں اور اس برائی میں دور کی مسافت ہو جاتی اور خدا تم کو اپنے (غضب) سے ڈراتا ہے اور خدا اپنے بندوں پر نہایت مہربان ہے

[يَوْمَ: دن] [تَجِدُ: پائے گا] [كُلُّ: ہر] [نَفْسٍ: شخص] [مَّا: جو] [عَمِلَتْ: اس نے کی] [مِنْ: سے (کوئی)] [خَيْرٍ: نیکی] [مُّحْضَرًا: موجود] [وَّمَا: اور جو] [عَمِلَتْ: اس نے کی] [مِنْ: سے۔ کوئی] [سُوْۗءٍ: برائی] [تَوَدُّ: آرزو کریگا] [لَوْ اَنَّ: کاش کہ] [بَيْنَهَا: اس کے درمیان] [وَبَيْنَهٗٓ: اور اس کے درمیان] [اَمَدًۢا: فاصلہ] [بَعِيْدًا: دور] [وَيُحَذِّرُكُمُ: اور تمہیں ڈراتا ہے] [اللّٰهُ: اللہ] [نَفْسَهٗ: اپنی ذات] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [رَءُوْفٌ: شفقت کرنے والا] [بِالْعِبَادِ: بندوں پر]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer