فَکَیۡفَ اِذَا جَمَعۡنٰہُمۡ لِیَوۡمٍ لَّا رَیۡبَ فِیۡہِ ۟ وَ وُفِّیَتۡ کُلُّ نَفۡسٍ مَّا کَسَبَتۡ وَ ہُمۡ لَا یُظۡلَمُوۡنَ ﴿۲۵﴾

(25 - آل عمران)

Qari:


So how will it be when We assemble them for a Day about which there is no doubt? And each soul will be compensated [in full for] what it earned, and they will not be wronged.

تو اس وقت کیا حال ہوگا جب ہم ان کو جمع کریں گے (یعنی) اس روز جس (کے آنے) میں کچھ بھی شک نہیں اور ہر نفس اپنے اعمال کا پورا پورا بدلہ پائے گا اور ان پر ظلم نہیں کیا جائے گا

[فَكَيْفَ: سو کیا] [اِذَا: جب] [جَمَعْنٰھُمْ: انہیں ہم جمع کرینگے] [لِيَوْمٍ: اس دن] [لَّا رَيْبَ: نہیں شک] [فِيْهِ: اس میں] [وَوُفِّيَتْ: پورا پائے گا] [كُلُّ: ہر] [نَفْسٍ: شخص] [مَّا: جو] [كَسَبَتْ: اس نے کمایا] [وَھُمْ: اور وہ] [لَا يُظْلَمُوْنَ: حق تلفی نہ ہوگی]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer