Qari: |
That is because they say, "Never will the Fire touch us except for [a few] numbered days," and [because] they were deluded in their religion by what they were inventing.
یہ اس لیے کہ یہ اس بات کے قائل ہیں کہ (دوزخ کی) آگ ہمیں چند روز کے سوا چھو ہی نہیں سکے گی اور جو کچھ یہ دین کے بارے میں بہتان باندھتے رہے ہیں اس نے ان کو دھوکے میں ڈال رکھا ہے
[ذٰلِكَ: یہ] [بِاَنَّھُمْ: اس لیے کہ وہ] [قَالُوْا: کہتے ہیں] [لَنْ تَمَــسَّنَا: ہمیں ہرگز نہ چھوئے گی] [النَّارُ: آگ] [اِلَّآ: مگر] [اَيَّامًا: چند دن] [مَّعْدُوْدٰت: گنتی کے] [وَغَرَّھُمْ: اور انہٰں دھوکہ میں ڈالدیا] [فِيْ: میں] [دِيْــنِهِمْ: ان کا دین] [مَّا: جو] [كَانُوْا يَفْتَرُوْنَ: وہ گھڑتے تھے]