Qari: |
So if they argue with you, say, "I have submitted myself to Allah [in Islam], and [so have] those who follow me." And say to those who were given the Scripture and [to] the unlearned, "Have you submitted yourselves?" And if they submit [in Islam], they are rightly guided; but if they turn away - then upon you is only the [duty of] notification. And Allah is Seeing of [His] servants.
اے پیغمبر اگر یہ لوگ تم سے جھگڑنے لگیں تو کہنا کہ میں اور میرے پیرو تو خدا کے فرمانبردار ہو چکے اور اہل کتاب اور ان پڑھ لوگوں سے کہو کہ کیا تم بھی (خدا کے فرمانبردار بنتے ہو) اور اسلام لاتے ہو؟ اگر یہ لوگ اسلام لے آئیں تو بے شک ہدایت پالیں اور اگر (تمہارا کہا) نہ مانیں تو تمہارا کام صرف خدا کا پیغام پہنچا دینا ہے اور خدا (اپنے) بندوں کو دیکھ رہا ہے
[فَاِنْ: پھر اگر] [حَاۗجُّوْكَ: وہ آپ سے جھگڑیں] [فَقُلْ: تو کہدیں] [اَسْلَمْتُ: میں نے جھکا دیا] [وَجْهِيَ: اپنا منہ] [لِلّٰهِ: اللہ کے لیے] [وَمَنِ: اور جو جس] [اتَّبَعَنِ: میری پیروی کی] [وَقُلْ: اور کہدیں] [لِّلَّذِيْنَ: وہ جو کہ] [اُوْتُوا الْكِتٰبَ: کتاب دئیے گئے (اہل کتاب] [وَالْاُمِّيّٖنَ: اور ان پڑھ] [ءَاَسْلَمْتُمْ: کیا تم اسلام لائے] [فَاِنْ: پس اگر] [اَسْلَمُوْا: وہ اسلام لائے] [فَقَدِ اھْتَدَوْا: تو انہوں نے راہ پالی] [وَاِنْ: اور اگر] [تَوَلَّوْا: وہ منہ پھیریں] [فَاِنَّمَا: تو صرف] [عَلَيْكَ: آپ پر] [الْبَلٰغُ: پہنچا دینا] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [بَصِيْرٌ: دیکھنے والا] [بِالْعِبَادِ: بندوں کو]